رائج العام

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - جس کا عام طور پر رواج ہو، جو ہر جگہ رائج ہو۔ "آل عثمان کے عہد میں 'امیر الامرا' اور اس کے ہم معنی 'میر میران' بیکلر ببگی کے رائج العام مرادفات میں سے تھے۔"      ( ١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٢٦٦:٣ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ صفات 'رائج' اور 'عام' پر مشتمل مرکب اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٧ء کو "اردو دائرہ معارف اسلامیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں